اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: عظیم عوامی اجتماع «انا علی العهد» مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوا، جس کا مقصد غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت، صہیونی مجرم و غاصب ٹولے کی بےمثال جارحیت کی مذمت، اور امام زمانہ ارواحنا لہ الفداء کی بارگاہ میں استغاثہ و دعا کرنا تھا۔ اس اجتماع میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی اور یک زبان ہو کر مظلوموں کے حق میں اور ظالموں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ اجتماع کی روحانی فضا میں امام عصر (عج) سے مدد طلب کی گئی اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
16 اپریل 2025 - 17:22
News ID: 1549814
آپ کا تبصرہ